اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ابھی تک قوم کو اندھیرے میں رکھا جا رہا ہے‘

دہشت گردی سے نمٹنے کے قومی ایکشن پلان نیپ پر نظر رکھنے کے لیے سول سوسائٹی کی تنظیم واچ اس پلان پر عملدرآمد کے طریقہ کار اور رفتار پرتنقید کرتی رہی ہے۔ پشاور میں فضائیہ کے کیمپ پر حملے کے بعد تنظیم کیا کہتی ہے۔ سول سوسائیٹی واچ کی کو آرڈینیٹر اور صحافی ماروی سرمد سے ماہ پارہ صفدر کی گفتگو۔