اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بھارت کو یونیفارم سول کوڈ کی ضرورت ہے‘

بھارت کی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مارکنڈے کاٹجو سب شہريوں کے ليے ايک ہي قانون کي حمايت کرتے رہے ہیں ، اور اُن کا خیال ہے کہ مسلمانوں کی پسماندگی کی بہت بڑی وجہ ’یونیفارم سول کوڈ‘ کا نہ ہونا ہے۔ ہمارے نامہ نگار شکیل اختر نے جسٹس کاٹجو سے بات کی اور اُن سے پوچھا کہ ’مسلم پرسنل لا‘ کے قوانین مسلمانوں کے لیے کیوں موزوں نہیں ہیں؟