اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برازیلین فٹ بالر پیلے 40 برس بعد بھی مقبول

دنیائے فٹبال کے عظیم ترین کھلاڑی مانے جانے برازیلین فٹ بالر پیلے اگلے ماہ 75 برس کے ہو جائیں گے۔ اُن کی زندگی اور شاندار کیرئیر کے اعزاز میں لندن کی ’ہلسین گیلری‘نے ایک انوکھی نمائش کا اہتمام کیا ہے۔ بی بی سی کی نامہ نگار ’لوسی ہاکنگز‘ نے اِس نمائش میں جا کر اُس آرٹسٹ سے بات کی جنہوں نے پیلے کی زندگی پر کام کیا ۔ لوسی آپ کی ملاقات پیلے سے بھی کروائیں گی جو کہ اِس نمائش کو اپنے لیے اعزاز کے ساتھ ساتھ اسے ایک بڑی ذمہ داری بھی سمجھتے ہیں۔ اُن کی رپورٹ پیش کی نصرت جہاں نے