اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

صدر ہادی کی واپسی یمن کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟

یمن کے صدر منصور ہادی چھ ماہ تک بیرونِ ملک رہنے کے بعد ملک کے جنوبي شہرعدن واپس لوٹ آئے ہیں۔ وہ رواں سال مارچ میں حوثی باغیوں کی عدن کی طرف پیش قدمی شروع ہونے کے بعد ملک سے باہر چلے گئے تھے، جس کے بعد سعودی عرب کی قیادت میں خلیجی ممالک کے اتحاد نے حوثي باغيوں کے خلاف فضائي کارروائي شروع کی تھی۔ ان کي واپسي کيا معني رکھتي ہے؟ قنديل شام کے رپورٹ۔