اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

منیٰ میں بھگدڑ کی ابتدائی تحقیقات سے کیا کچھ سامنے آیا؟

منیٰ میں بھگدڑ میں ہلاکتوں کے واقعے کے بعد گذشتہ روز ہی سعودی حکومت نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا تھا۔ تاہم بعض حکام نے سانحہ کی ذمہ داری حجاج پر عائد کی تھی۔

ریڈیو پروگرام سیربین میں عمر آفریدی نے سعودی عرب میں سینیئر صحافی اور تجزیہ کار خالد المعینہ سے اس موضوع پر بات کی اور پہلے پوچھا کہ ابتدائی تحقیقات سے کیا کچھ سامنے آیا ہے۔