اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بالی وڈ راؤنڈ اپ: رنبیر کے نام سے حسینائیں بچنے کیوں لگی ہیں؟

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں رواں ہفتے نصرت جہاں کی زبانی سنیے کہ رنبیر کپور اپنی زندگی کے بارے میں کیا کہتے ہیں اور سیدھے سادھے عباس مستان کوگلیمرس فلمیں کیوں پسند ہیں۔