اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مریخ پر پانی کی دریافت انسانوں کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟

ناسا کے سائنسدانوں نے مريخ کي سطح پر نمکین پانی کي موجودگي کي تصديق کي ہے، جو اب تک اس سيارے پر زندگی کی طرف اشارہ کرنے والا سب سے ٹھوس ثبوت ہے۔ مریخ کی سطح پر پانی کی موجودگی، جاندار مائیکروبز کی موجودگی کا امکان پیدا کرتی ہے۔ مریخ پر زندگي انسانوں کے ليے کيا معني رکھتي ہے؟