اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رحم مادر کا ٹرانسپلانٹ

سویڈن میں ایک برس قبل رحم مادر کے پہلے کامیاب ٹرانسپلانٹ آپریشن کے بعد ونسنٹ نامی بچے کی پیدائش کے بعد لندن کے شارلیٹ اور چیلیسی ہپستال میں ماہرین اس تجربے کو دہرانے کی تیاری کر رہی ہے۔