اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’انڈیا میں مقبول ہونا اچھا لگ رہا ہے‘

انڈیا میں پاکستانی ڈرامے عرصہِ دراز سے مقبول رہے ہیں لیکن پاکستان ميں سپر ہٹ ڈرامہ پیارے افضل وہاں بہت ہی مقبول ہوا۔ پیارے افضل کی مرکزی اداکارہ سُوہائی علی ابڑو سے ہمارے ساتھي ڈینو علی نے خصوصي انٹرويو ميں اُن کي نئي ريليز ’جواني پھر نہيں آني‘ کے بارے ميں بات کي۔ اور ان سے پوچھا کہ پاکستان کے ساتھ ساتھ انڈيا میں مقبول ہونا انہیں کیسا لگ رہا ہے؟