اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بینک کے خلاف سونے کی قیمتیں طے کرنے پر تحقیقات

تصویر کے کاپی رائٹ science photo libaray

سوئس حکام سوئٹزرلینڈ اور یورپ کے سات بڑے بینکوں کے خلاف سونے کی قیمتوں میں اپنی مرضی سے رد و بدل کرنے پر تحقیقات شروع کرنے والے ہیں۔