اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پالم کے درخت اور ماما سیلویا کے ماہی گیر

کھجور کے درخت، کشتی ساز اورماما سیلویا کے ماہی گیر۔ آيا کچھ سمجھ ميں ؟ نہيں نا ! ذکر ہے یوگینڈا میں ’بوگالا‘ نامي جزيرہ کا۔ بي بي سي افريقہ کے ايلکس جکانا نے وہاں جا کر سیسی کے بحرالـجزائر کو ديکھا۔ بي بي سي کي خصوصي سيريز ’آئلينڈ سٹوريز‘ کي دوسري قسط فراز ہاشمي کي زباني۔