اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسلام کے ابتدائی دور کی قرانی جلد کی نمائش

دنیا کے سب سے قدیم قرانی مسوادت میں سے ایک جلد کی نمائش برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں دو اکتوبر سے ایک ماہ کے لیے کی جا رہی ہے۔ مورخین کا کہنا ہے کہ یہ قرآنی جلد ساتویں صدی کے وسط میں مرتب کی گئی تھی لیکن جدید طریقہ کار کاربن ڈیٹنگ سے ایک نئی دریافت سامنے آئی ہے۔ تفسیل کے ساتھ ایمن خواجہ۔