اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

زلزلے کے دس سال بعد بھی سر پر عارضی چھت

پاکستان اور اُس کے ہمسایہ ملکوں میں آٹھ اکتوبر دو ہزار پانچ کے زلزلے سے، بالا کوٹ کا پورا شہر زمیں بوس ہوگیا تھا۔ دس سال بعد وہاں کے متاثرین کا حال جاننے عزیزللہ خان وہاں پہنچے تو دیکھا کہ اکثریت ابھی تک عارضی مکانوں میں مقیم ہے۔ پیشِ خدمت ہے بالاکوٹ کے متاثرین کے ساتھ عزیزاللہ خان کی بات چیت۔۔۔