اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یوگا سے امن کی کوشش

کراکس کی کچی آبادیوں میں قتل اور تشدد روز مرہ کا معمول ہے۔ وینیزویلا کے دارالحکومت کے کچھ حصوں میں لوگوں کے گھر ایک کے اوپر ایک بنے ہوئے ہیں اور یہ سلسلہ دور تک پھیلا ہوا ہے۔ اب وہاں ایک پروگرام متعارف کرایا گیا ہے جس کے ذریعے یہ کوشش کی گئی ہے کہ کچی آبادی کی زندگی کو ذرا زیادہ آسان بنایا جا سکے۔ اور اس سکیم کا راز یوگا ہے۔ سنیئے عارف شمیم سے