اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گائے کا گوشت اور گتھم گتھا سیاستدان

بھارت کے زیرانتظام جموں و کشمیر کی اسمبلی میں گائے کا گوشت کھانے اور فروخت کرنے پر پابندی کے خاتمے کے لیے لائے گئے بل پر بحث سے پہلے ہی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے اراکین نے بل پیش کرنے والے ایک آزاد رکن پر تشدد کیا ہے۔ اپوزیشن پارٹی نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے ارکان اسمبلی نے اس واقعے کی مذمت کی ہے۔

ویڈیو بشکریہ مدثر خان