اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دس سال گزر گئے مشکلات کم نہیں ہوئیں

خیبر پختونخوا کے شہر بالاکوٹ میں زلزلے کے دس سال بعد بھی معاشی اور معاشرتی نظام بری طرح متاثر ہے۔ زلزلے میں بالاکوٹ کے 18 ہزار افراد ہلاک اور 22 ہزار زخمی ہوئے تھے۔ یہاں بڑی تعداد میں خواتین بیوائیں ہیں اور ایسے ہی زخمیوں میں بڑی تعداد اب معذور ہے۔ ان افراد کی بحالی کے اداروں نے اربوں روپے کے فنڈز تو خرچ کیے لیکن لوگوں کے لیے کوئی کام نہیں کر پائے۔ بی بی سی اردو کے عزیز اللہ خان ان خواتین سے ملے جو اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہیں۔