اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خفیہ مذاکرات کے بعد کیا معاہدہ طے پایا؟

پانچ سال سے جاری خفيہ مذاکرات کے بعد عالمی تجارتی تعلقات کا ایک تاریخی معاہدہ، ٹرانس پیسیفک پارٹنرشپ طے پایا ہے۔ تاہم اس معاہدے کو مختلف حلقوں سے کافي تنقید کا بھي سامنا ہے۔ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے قيام کے بعد سب سے اہم تجارتی معاہدہ آخر ہے کیا؟ قندیل شام کی رپورٹ