ایرا کے نائب چیئرمین، ابوبکر امین باجوہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بالا کوٹ بسانے کے لیے زمین نہیں ملی‘

دوہزار پانچ کے تباہ کن زلزلے کے متاثرين کي کثير تعداد اب بھي مکمل بحالي کي منتظر ہے۔زلزلے سے ہونے والي تباہي کے نتيجے ميں پينتيس لاکھ افراد بے گھر ہوے تھے۔ اور حکومت نے تعمير نو کے اخراجات کا تخمينہ پانچ ارب امريکي ڈالر سے زيادہ کا لگايا تھا۔ تعمير نو کے مسئلے پر بي بي سي کے نامہ نگار عبداللہ فاروقي نے ايرا کے نائب چيئرمين برگيڈيئر ابوبکر امين باجوہ سے بات کي اور پہلے يہ جاننا چاہاکہ دس برس بعد بھي مکمل تعميرِ نو تو دور کي بات ، نيا بالا کوٹ تک کيوں نا بس سکا