ایرا کے قائم مقام چیئرمین بریگیڈیئر ابو بکر بالاکوٹ کی تعمیرِ نو میں ایک دہائی کی ذمہ داری صوبائی حکومت پر ڈالتے ہیں۔
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بالاکوٹ کی تعمیرِ نو صوبائی حکومت کی ذمہ داری‘

ایرا کے قائم مقام چیئرمین بریگیڈیئر ابو بکر بالاکوٹ کی تعمیرِ نو میں ایک دہائی کی ذمہ داری صوبائی حکومت پر ڈالتے ہیں۔ اُن کے مطابق نئے بالاکوٹ کے لیے محض 14 فیصد زمین مل سکی ہے جو متاثرین میں تقسیم کے لیے تیار ہے۔ وہ تقسیم بھی صوبائی حکومت کو کرنی ہے۔