شہید بشیر کیمپ کے صدر عبدالقیوم
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’وزیر جھوٹے ہیں، سچ کہنے کو کوئی تیار نہیں‘

سنہ دو ہزار پانچ کے زلزلے میں بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر سے جان بچا کر آئے ہوئے ایسے بتيس ہزار سے زيادہ پناہ گزین بھی متاثر ہوئے جو اُس وقت مظفر آباد کے آس پاس کچے مکانوں یا خیمہ بستیوں میں رہتے تھے۔

انہيں شکوہ ہے کہ حکومتِ پاکستان نے انہیں نظر انداز کيا ہے۔

بی بی سی اردو کی نامہ نگار عنبر شمسی نے ایک ایسی ہي خیمہ بستی میں ان پناہ گزینوں کے ایک رہنما سے بات کی