اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ ٹوڈ شیہ کا دل دل پاکستان جان جان پاکستان‘

امريکي موسيقار اور امدادي کارکن ٹوڈ شيہ 2005 میں آنے والے زلزلے کے بعد پاکستان متاثرین کی مدد کرنے گئے اور پھر وہیں رہے۔ بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ان کا خصوصی تعلق ہے۔۔۔ اور وہ وائٹل سائن کے گانے بھی گا سکتے ہیں۔