اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اولڈ پروویڈنس جزیرے میں مرغے لڑائیں اور گانے گائیں

دنیا کے مختلف ممالک کے انوکھے جزائر پر مشتمل بی بی سی کی سیریز ’آئی لینڈ سٹوریز‘ میں آج آپ کو لیے چلیں گے جزائر غرب الہند یا کریبئین کے ایک ایسے جزیرے میں جہاں لوگوں کا پسندیدہ مشغلہ سست رہنا اور مرغے لڑانا ہے۔ اولڈ پروویڈنس نامی اس جزیرہ میں نوکری کرنے کا تصور کم ہی ہے، صرف سمندر ہی ہے جس سے وہ پیسے کما سکتے ہیں۔ تو تیار رہیے بی بی سی منڈو سروس کے ہرنینڈو الویرض آپ کو لیے چلیں گے اولڈ پروویڈنس۔ ان کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں عادل شاہ زیب