اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’انقرہ دھماکوں میں دولتِ اسلامیہ ملوث‘

تُرکي ميں ہفتے کے روز ايک امن ريلي کے دوران بم حملوں ميں ہلاک ہونے والوں کي آخري رسومات ميں آج ہزاروں لوگوں نے شرکت کي۔ تُرکي کے احمد داؤد اوغلو نے کہا ہے کہ اِن حملوں کا مقصد اگلے ماہ ہونے والے انتخابات پر اثرانداز ہونا تھا اور يہ کہ حکومتي تفتيش اِس وقت دولت اسلاميہ پر مرکوز ہے۔ حکام کے مطابق اِن حملوں ميں تقريباً ايک سو افراد ہلاک ہوئے، جبکہ ريلي کے منتظمين کا کہنا ہے کہ اصل تعداد اِس سے کہيں زيادہ ہے۔ حسين عسکري کي رپورٹ۔