اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یروشلم میں بس پر حملہ، دو ہلاک، آٹھ شدید زخمی

اسرائیل میں پولیس کے مطابق یروشلم میں ایک بس پر حملے میں کم از کم دو اسرائیلی شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔اسرائیلی حکام کے مطابق اس واقعے میں کم از کم 16 مسافر زخمی ہوئے ہیں جن میں سے آٹھ کی حالت تشویش ناک ہے۔