اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سعودی عرب میں شراب رکھنے کی سزا 360 کوڑے

پچیس برسوں سے سعودی عرب میں مقیم برطانوی شہری کارل اینڈری کو شراب رکھنے پر ایک سال قید اور 360 کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے برطانوی شہری کو سعودی عرب میں شراب رکھنے کی پاداش میں ایک سال قید اور 360 کوڑوں کی سزا پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔