ایک خاکروب صفائی کر رہا ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وارث مسیح کو معاشرے میں برابری کی تلاش

پاکستاني معاشرے میں کئی پیشے ایسے ہیں جنہیں لوگوں کی ایک بڑی تعداد کی طرف سے سراہا نہیں جاتا۔ ایسے میں اِن پیشوں سے منسلک افراد سے معاشرہ کیسا سلوک کرتا ہے۔

یہی جاننے کے لیے ہم آپ تک چند ایسے لوگوں کی کہانیاں لے کر آ رہے ہیں جو امتیازی سلوک کے باوجود اپنے پیشوں سے وابستہ ہیں۔

گزشتہ ہفتے اِس سلسلے میں آپ نے ایک حجام کی کہانی ديکھي اور اب ملیے وارِث مسیح سے جو ایک خاکروب ہیں۔

بی بی سی اردو کی نخبت ملک کی تیار کردہ وارث مسیح کی کہانی، اُن کی اپنی زبانی۔