اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بچوں کو جیل میں رکھنے کے قواعد و ضوابط کیا؟

پشاور سینٹرل جیل میں ایک بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی شکایت کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک قیدی اور جیل کے ایک نمبردار سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

کمسن بچوں کو جیل میں رکھنے سے متعلق قواعد و ضوابط کیا ہیں اور جیل کے اندر بچوں کے تحفظ کو کیونکر یقینی بنایا جاتا ہے؟

یہ سوال بی بی سی اردو کے ریڈیو پروگرام سیربین میں عمر آفریدی نے صوبہ پنجاب کے سابق انسپکٹر جنرل جیلخانہ جات، پرویز راجپوت سے پوچھا۔