اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خفیہ سرنگ میں چھپائےگئے ایرانی میزائل

ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے ایران کےچھ عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کی توثیق کے ایک روز بعد ایران کے سرکاری ٹی پر ایسی فوٹیج جاری کی ہےجس میں ایک زیر زمین سرنگ میں رکھے گئے میزائل دیکھائے گئے ہیں۔فارس چینل پر جاری والی اس فوٹیج میں ایران کے دور اور درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل لانچنگ پیڈ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔