اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پناہ گزین، یورپ اور ترکی

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین کے رہنما پناہ گزینوں کے بحران سے نمٹنے کے لیے مذاکرات کرنے کے لیے اکٹھے ہو رہے ہیں۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل چاہتی ہیں کہ یورپی یونین پناہ گزینوں کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ترکی کی مدد کرے۔ عارف شمیم کی رپورٹ