اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بینک کارڈ کی بجائے انگوٹھی سے بل ادا کریں‘

لمبي ڈرائيو کي ہے ؟ اگر تھک گئے ہيں تو پريشان نہ ہوں۔ اب گاڑي خود ہی چلے گي۔ ديکھيں نت نئي ٹیکنالوجي اور ايجادات کے بارے میں ہفتہ وار بليٹن کلک جو پیش کر رہی ہیں نصرت جہاں۔