اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سکاٹ لینڈ میں بھیڑیوں کی افزائش کا منصوبہ

سکاٹ لینڈ میں ہرنوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو روکنے کےلیے بھیڑیوں کی افزائش کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔ لیکن انگلش چینل کے اس بار فرانس میں بھیڑوں کو بھیڑیوں سے بچانے کے لیے انھیں شکار کیا جا رہا ہے۔ فرانس میں گذشتہ برس بھیڑیوں نے8500 بھیڑوں کو مار دیا تھا۔