سردی اور بارش سے متاثرہ تارکین وطن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تارکین کے لیے سلووینیا کی سرحد پر سختی

بلقان کي رياستوں کي جانب سے مغربي يورپ جانے والے راستوں پر پابندياں سخت کرنے کي وجہ سے ہزاروں تارکين وطن اور پناہ گزين سرحدوں پر جمع ہو گئے ہيں۔ يہ لوگ انتہائي پريشان ہيں اور بڑھتي ہوئي سردي ميں بےسروساماني کا شکار ہيں۔ ہنگري کي جانب سے سربيا اور کروئشيا سے ملنے والي سرحد بند کيے جانے کے بعد، تارکين وطن کروئشيا اور سلووينيا کے راستے يورپ آنے کي کوشش کر رہے ہيں۔ تفصيل کے ساتھ جاويد سومرو