اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کینیڈا میں’وقت آ گیا ہے حقیقی تبدیلی کا‘

کینیڈا کے عام انتخابات میں حزب اختلاف کی جماعت لبرل پارٹی جيت گئي ہے، جس سے کنزرویٹو پارٹی کی تقریباً دس سالہ حکمرانی کا خاتمہ ہو گيا ہے۔ لبرل پارٹی کے 43 سالہ رہنما جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ لوگوں نے’حقيقي تبديلي‘ کے ليے ووٹ ديا ہے۔ لبرل پارٹی کی طرف سے دو پاکستانی نژاد خواتین بھي کامياب ہوئي ہیں۔ تفصيل کے ساتھ قنديل شام