اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بہشتیوں کا پیشہ آخری سانسیں لے رہا ہے

بدلتے حالات کے ساتھ بعض پیشے وقت کے ساتھ ساتھ متروک ہوتے جا رہے ہیں۔انھیں پیشوں میں سے ایک بہشتیوں کا پیشہ تھا جو صدیوں سے لوگوں کو پانی مہیا کرنے کا کام کرتے ہیں۔ بی بی سی کے نتن سریواستوا نے پرانی دلی میں ایک ایسے ہی بہشتی شکیل احمد سے ملاقات کی جو بتاتے ہیں کہ شہر میں میٹرو بننے کے بعد ان کا کام بھی اختتام کو پہنچنے والا ہے۔