اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

احتجاج میں بھی ذات پات کی تمیز

بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام سیربین میں پاکستان کے صوبے سندھ میں ہندوؤں کے ساتھ سماجی زیادتیوں اور ہندو برادری کی لڑکیوں کے ساتھ زبردستی کی شادیوں کے موضوع پر بحث کی گئی جس میں کئی تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ نچلی ذات کے ہندوؤں کے ساتھ زیادتیوں کے واقعات پر ان کے ہم مذہب بھی احتجاج یا آواز اٹھانے سے گریز کرتے ہیں۔