اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سوشل میڈیا پر جنرل راحیل شریف زیرِ بحث

بظاہر ايسا محسوس ہوتا ہے کہ بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی مقبولیت کے چرچے ہر طرف ہیں۔ نہ صرف سوشل میڈیا پر بلکہ پاکستان کے روایتی فن میں بھی اِس کی عکاسی نظر آتی ہے۔ بعض لوگوں کا تو خیال ہے کہ وہ سیاسی قیادت سے زیادہ مقبول ہیں۔ عنبر شمسی نے اِس رُجحان کی وجوہات جاننے کی کوشش کی ہے۔