اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چینی سرمائے کے لیےلندن بےقرار

چین کے صدر کا برطانیہ کا دورہ برطانوی حکومت کے لیے چین سے اپنے تعلقات کو مضبوط کرنے کا ایک بہترین موقع ہے۔ اس دورے سے لندن کی مالیاتی برادری نے بھی بہت توقعات وابستہ کی ہوئی ہیں۔ توقع ہے کہ چینی کرنسسی رنمنبی یوآن کی لندن میں ٹریڈنگ کا اعلان کر دیا جائے۔ اس سے جہاں لندن کی مالیاتی مارکیٹ کو فائدہ ہو گا وہیں چین کو رنمنبی کو بین الاقوامی سطح پر متبادل کرنسسی کے طور پر متعرف کرانے میں مدد ملے گی۔