اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نواز شریف کا دورۂ امریکہ: داؤ پر کيا لگا ہے؟

پاکستان کے وزير اعظم مياں نواز شريف اب سے ذرا ديربعد امريکي صدر براک اوباما سے ملاقات کرنے والے ہيں اور یہ ملاقات پاکستان اور امريکہ کے ليے سب سے اہم تصور کي جا رہي ہے۔ تو داؤں پر کيا لگا ہے؟ واشنگٹن سے ہمارے نامہ نگار براجيش اوپادھياے