اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سونے کی تلاش میں جنوبی افریقہ کے چور

جنوبی افریقہ کا شہر جوہانسبرگ ایک بڑی سونے کی چٹان پر کھڑا ہے۔ اب بہت سی کانیں بند کر دی گئی ہیں لیکن جرائم پیشہ گینگ اب بھی غیر استعمال شدہ اور متروک کانوں میں کام کرتے رہتے ہیں۔ یہ خطرناک کام ہے اور اکثر اوقات جان لیوا بھی اور ان غیر استعمال شدہ کانوں میں کھدائی کے علاوہ اسلحے سے لیس گینگ باقی قابلِ استعمال کانوں سے بھی سونا چرا لیتے ہیں۔ عارف شمیم کی رپورٹ