اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لندن پولیس کے عقابی نظروں والے اہلکار

برطانوی پولیس نے لندن میں عقابی نظروالے ایسے پولیس افسران کی ٹیم تیار کی ہے جو ايسے لوگوں کو فوراً تاڑ لیتی ہے جن کي داڑھي ميں تنکا يا دل میں چور ہو۔’سپر ريکگنائزرز‘ نامي ان پولیس افسران کی صلاحیت يہ ہے کہ يہ جرائم پیشہ اور شرير چہروں کو نہ تو بھولتے ہيں نہ ہي چھوڑتے ہیں۔ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زيب