کیرالہ کی مسجد
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیرالہ کو سب مذاہب ’قبول‘ ہیں

انڈیا میں عدم رواداری کے بڑھتے ہوئے رجحان نے اتنی تشویش ناک شکل اختیار کر لی ہے کہ چالیس سے زیادہ ممتاز ادیبوں نے ملک کے سرکردہ ادبی ادارے، ساہیتہ اکیڈمی کو، اپنے اعزازات واپس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مبصرین کے مطابق اس وقت مذہبی منافرت سماجی تانےبانے اور اقتصادی ترقی دونوں کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔ لیکن انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ میں آج بھی مذہبی رواداری کی پرانی روایت زندہ ہے۔ کیرالہ سے سہیل حلیم