اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیٹو کی مشقیں، روس کو پیغام

تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption نیٹو کی جنگ مشقیں جنوبی یورپ میں کی جا رہی ہیں

نیٹو بڑے پیمانے پر جنگی مشقیں کر کے اپنی فوجی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے ساتھ ساتھ روس کو یہ پیغام دینا چاہتا ہے کہ وہ نیٹو سے الجھنے کی کوشش نہ کریں۔ جوناتھن بیل کی رپورٹ فراز ہاشمی کی آواز میں۔