اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تنزانیہ میں کڑا انتخابی مقابلہ، تبدیلی کی لہر

مشرقی افریقہ کے ملک تنزانیہ میں گزشتہ 20 سال سے حکمراں جماعت ’چما چا مپاندوزی یا سی سی ام‘ کو انتخابات ميں حزب اختلاف کی چار بڑی جماعتوں کے اتحاد سے سخت مقابلہ در پيش ہے۔ ماہرین کے بقول پہلی مرتبہ نوجوانوں کا مہم ميں بڑھ چڑھ کر حصہ لينا اس سخت چيلنج کي بڑي وجہ ہے ۔ زیاد ظفر کی رپورٹ