اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا کا وینس

انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کے مشہور بیک واٹرز (یا کھڑے پانی) کا اکثر موازنہ یورپی شہر وینس سے کیا جاتا ہے جو پوری طرح آبی راستوں کے کنارے بسا ہوا ہے۔ وینس کی ہی طرح کیرالہ کے بے پناہ حیسن بیک واٹرز بھی سیاحوں کی کشش کا مہور ہیں۔ لیکن سیاحت کی وجہ سے آنے والی خوشحالی سے مقامی آبادی محروم نہ رہ جائے، اس کے لیے بھی وہاں خاص اقدامات کیے گئے ہیں۔ کیرالہ سے سہیل حلیم