اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ترکی: انتخابات میں سکیورٹی سب سے اہم موضوع

اتوار کو تُرکی میں ہونے والے اليکشن سے قبل ملک میں سکيورٹی ہائی الرٹ پر ہے۔ دس اکتوبر کو ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ایک امن ریلی پر ہونے والے دو بم حملویں میں سو سے زيادہ لوگ مارے گئے تھے اور مبصرین کے خیال مییں الیکشن سے پہلے اِس واقعے نے صورتحال کو خاصا تبدیل کر دیا ہے۔ تُرکی کے شہر انقرہ سے کاشف قمر کي رپورٹ۔