اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شانگلہ میں مکانات تباہ، مکین بے آسرا

شانگلہ میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا کئی سرکاری اور غیر سرکاری تنظیمیں جائزہ لے چکی ہیں لیکن اب تک ان دور افتادہ علاقوں میں امداد نہیں پہنچ سکی۔ شانگلہ سے بی بی سی اردو سروس کی عنبر شمسی کی رپورٹ