اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ترک معيشت خطے کے حالات سے متاثر

ترکی ماضی قریب میں دنیا کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے ملکوں میں شامل تھا، لیکن خطے میں عدم استحکام کے اثرات اِس کی معیشت پر بھی مُرتب ہونے لگے ہیں۔ اِس پس منظر میں تُرکی میں ہونے والے انتخابات کي مہم میں ملک کی معاشی صورت حال ایک اہم اِشو بن کر سامنے آئي ہے۔ انقرہ سے ہمارے نامہ نگار کاشف قمر کی رپورٹ۔