اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سعودی عرب اور برطانیہ کھچے کھچے

سعودی عرب اور برطانیہ کے تعلقات تاریخی طور پردوستانہ رہے ہیں لیکن حالیہ مہینوں میں انسانی حقوق کے مسائل کی بنا پر دونوں ملکوں کے تعلقات میں کشیدگی کا عنصر آ گیا ہے۔