اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا ایران اور روس، بشارالاسد کو بچا پائیں گے؟

شام کے مسئلے کے حل کے لیے صدر بشارالاسد کے حامی اور مخالف ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان ویانا میں مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایران اور روس ،صدر اسد کو اقتدار ميں ہي ديکھنا چاہتے ہيں۔ اسد کے مخالفین ترکی سعودی عرب اور امریکہ شامل ہیں جو کہ صدر اسد کو ہر صورت اقتدار سے الگ دیکھنا چاہتے ہیں۔ ان مذاکرات کے شروع ہوتے ہي دمشق کے قريب صدر اسد کي فوجوں کي بمباري سے کم از کم 40 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب