ترکی کے انتخابات
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ترکی کے انتخابات میں کیا نتائج پہلے جیسے ہوں گے؟

اتوار کو ترکی میں ایک بار پھر الیکشن ہو رہے ہیں کیونکہ جون کے انتخابات کے بعد تیرہ برس سے اکیلے برسرِ اقتدار جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ یا اے کے پارٹی اپنی پارلیمانی اکثریت کھو بیٹھی تھی۔ اے کے پارٹی مخلوط حکومت کی خاطر پارلیمان میں موجود باقی تینوں میں سے کسی جماعت کی حمایت حاصل کرنے میں بھی ناکام ہوگئی تھی۔ انقرہ سے کاش قمر کی رپورٹ